مستشار قانونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ شخص یا وکیل جس سے قانونی معاملات میں مشورہ لیں یا کریں، مشیر قانونی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ شخص یا وکیل جس سے قانونی معاملات میں مشورہ لیں یا کریں، مشیر قانونی۔